Wasiyyah and inheritance query – Grandchildren’s inheritance

Waṣiyyah and inheritance query – Grandchildren’s inheritance

Question

If a deceased person has a few sons, and one of them has already died before him and has children, will the grandchildren be entitled to inheritance? If the deceased wrote a will for his grandchildren, is this will acceptable in Islam? Please can you clarify the matter because some people believe that the grandchildren should be entitled to inheritance from a logical perspective.

Continue reading

Inheritance principle clarified

میراث کے متعلق ایک اہم سوال

معین الفرائض اور دیگر کتابوں میں یہ مسئلہ درج ہے کہ اگر کسی شخص کا انتقال ہوجائے اور صرف اسکے والدین اور بیوی زندہ ہو تو بیوی کو ایک ربع ملیگا۔اسکے بعد بقیہ مال میں سے ایک ثلث والدہ کو اور دوثلث والد کو ملیگا۔ گویا  جمیع مال میں والدہ کا حصہ بیوی کی طرح  ربع ہے اور والد کا حصہ نصف ہے۔ سوال یہ ہے کہ قرآن کریم میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے کہ اگر میت کی اولاد نہ ہو اور والدین حیات ہو تو والدہ کا حصہ ایک ثلث ہے۔ جب کہ صورت مذکورہ میں والدہ کو جمیع مال کا ایک ربع مل رہا ہے۔قال تعالی: فإن لم یکن له ولد وورثه أبواہ فلأمه الثلث ،  اس سلسلہ میں اگر کوئی اختلاف ہو تو برائے کرم وہ بھی درج فرمادے۔

Continue reading